ابنا: پاکستان کے قبایلی علاقے خیبرایجنسی کی تحصیل باڑہ میں شدت پسندوں اور امن لشکر میں ہونے والی جھڑپ میں 5افرادجاں بحق ہوگئے۔ پاکستان کے سرکاری ذرائع کے مطابق جھڑپ میں امن لشکر کے 5رضاکارجاں بحق اور کئی زخمی ہوگئےجبکہ یہ جنگ ابھی تک جاری ہے ۔سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ شدت پسندوں نے امن لشکر کے 5افراد کو اغوا بھی کرلیا ہے۔واضح رہے کہ امن لشکرکو حکومت کی حمایت حاصل ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
8 ستمبر 2013 - 19:30
News ID: 461082
پاکستان کے قبایلی علاقے خیبرایجنسی کی تحصیل باڑہ میں شدت پسندوں اور امن لشکر میں ہونے والی جھڑپ میں 5افرادجاں بحق ہوگئے۔